Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جاوید رانا نے جموںوکشمیر میں ایس ٹی طلبا کو پوسٹ میٹر سکلاشپ کی اِی ۔اَدائیگی کے عمل کا اعلان کیا

by Indian Times
02/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/یکمجنوری /انفو/محکمہ قبائلی اَمور نے قبائلی طلبا کی تعلیمی سہولیات کو آسان بنانے کے لئے، اہل شیڈول ٹرائب (ایس ٹی ۔ Iاور ایس ٹی۔II) طلباکو پوسٹ میٹرک سکالرشپ کی الیکٹرانک ادائیگی کا آغاز کیا جس سے ہزاروں فائدہ اُٹھانے والوں کو بہت بڑی راحت ملی ہے۔سکالرشپ کی ادائیگی میں پہلے ٹیکنیکل پیچیدگیوں کی وجہ سے غیر متوقع تاخیر ہوئی تھی جوایس این اے سسٹم سے ایس این اے۔ایس پی اے آر ایس ایچ پلیٹ فارم میں منتقلی کے دوران پیدا ہوئی تھیں۔یہ چیلنجوں میں بنیادی طور پر ڈیٹا مائیگریشن اور مربوط ڈیجیٹل پلیٹ فارموں میں پورٹنگ سے متعلق مسائل شامل تھے۔ اگرچہ محکمہ قبائلی اَمور کی طرف سے مطلوبہ فنڈز جاری کئے گئے تھے لیکن طلبا¿ کے اکاو¿نٹس میں حقیقی منتقلی نظامی سطح پر تکنیکی مسائل کی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکی۔ طویل تاخیر نے طلبا¿ کی ایسوسی ایشنوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور سماجی کارکنوں کی توجہ مبذول کی جنہوں نے مستقل طور پر خدشات کا اِظہار کیا اور حکام پر زور دیا کہ وہ قبائلی طلبا¿ کے تعلیمی مفادات کے تحفظ کے لئے اس مسئلے کو جلد از جلد حل کریں۔یہ مسئلہ مسلسل کوششوں اور مربوط مداخلت کے بعد نیشنل انفارمیٹکس سینٹر (این آئی سی) نے کامیابی کے ساتھ حل کیاہے۔ اس کامیابی سے جموں و کشمیر ملک کے تمام یونین ٹریٹریز اور ریاستوں میںایس این اے سے ایس این اے۔ایس پی اے آر ایس ایچ منتقلی مکمل کرنے والا پہلا یونین ٹریٹری بن گیا جو ڈیجیٹل پبلک فائنانس اِصلاحات اور ای۔گورننس اَقدامات میں ایک قابل ذکر سنگ میل ہے۔تکنیکی مسائل کے حل کے بعدسکالرشپ کی ادائیگی کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔آن لائن سکالرشپ پورٹل کے ذریعے درخواست دینے والے اہل ایس ٹی ۔I اورایس ٹی ۔II طلبا¿ کو 16.65 کروڑ روپے کی رقم جاری کی جا رہی ہے تاکہ براہِ راست ان کے بینک اکاو¿نٹس میں منتقل ہو۔وزیر برائے قبائلی اَمورجاوید احمد رانا،جو ذاتی طور پر اس صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں، نے متعلقہ حکام کے ساتھ باقاعدہ رابطے رکھ کر طویل اِلتوا ¿والے مسئلے کے حل کو تیز کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ طلباکے تعلیمی حصول میں کوئی رُکاوٹ نہ آئے۔محکمہ قبائلی اَمور نے اَپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے شفاف، مو¿ثر اور آسان طریقے سے قبائلی طلبا¿ کو فلاحی فوائد کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا۔محکمہ نے مزید یقین دہانی کی کہ تمام اہل استفادہ کنندگان کو جلد از جلد ان کی سکالرشپ ملے گی جو حکومت کی قبائلی کمیونٹیوں کی تعلیم اور بااختیاری کے لئے وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر کے تمام صحت مراکز میں صفائی ستھرائی کے جامع اَقدامات پر زور دیا

Next Post

فروری2026 کے پہلے ہفتے میں قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے پرغور

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
گزشتہ 6 سالوں میں جموں کشمیر کا سیکورٹی گرڈ مضبوط کیا گیا / منوج سنہا

فروری2026 کے پہلے ہفتے میں قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے پرغور

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS