Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

ملک میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 17 ہزار سے زائد نئے معاملات درج

by Indian Times
02/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//ملک میں کورونا کے معاملوں کی بڑی تعداد مسلسل سامنے آ رہی ہے۔ ملک میں مسلسل دوسرے دن کورونا انفیکشن کے 17 ہزار سے زائد معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 17,092 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 29 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

اس سے قبل جمعہ کو ملک میں ایک دن میں 17,070 نئے معاملے سامنے آئے تھے اور 23 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ نئے نئے کے بعد ملک میں فعال کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1,09,568 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں یومیہ مثبت معاملوں کی شرح 4.14 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے بڑی تعداد میں معاملے سامنے آرہے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں 3249 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور چار مریضوں کی موت ہو گئی۔ ہفتہ کو محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی کل تعداد 79,79,363 ہو گئی ہے، جبکہ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 1,47,929 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں 4189 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کورونا سے پاک ہونے والوں کی تعداد 78,07,438 ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

’ماضی کی الیکشن بائیکاٹ سیاست نے عوام کو بے اختیار بنادیا اور تعمیر ترقی کا عمل متاثر کیا‘

Next Post

ایران میں طاقت ور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ایران میں طاقت ور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک

ایران میں طاقت ور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS