Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر گورنر نے کرسنتھیممتھیم گارڈن کا دورہ کیا

by Indian Times
02/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر …انفو…….لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے سرینگر میں بوٹینیکل گارڈن کے کرسنتھیمم تھیم گارڈن کا دورہ کیا ۔ 100 کنال سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا جموں و کشمیر کا پہلا کرسنتھیمم تھیم گارڈن جو محکمہ فلوریکلچر ، گارڈنز اینڈ پارکس نے تیار کیا ہے ، مقامی باشندوں اور سیاحوں کیلئے ایک بڑی خزاں کی پھولوں والی کشش پیش کرتا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر کے ہمراہ پرنسپل سیکرٹری برائے لفٹینٹ گورنر ، کمشنر سیکرٹری محکمہ فلوریکلچر ، پارکس اینڈ گارڈنز ، ڈپٹی کمشنر سرینگر اور دیگر سینئر افسران تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے / ایل جی سنہا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے سرینگر میں ”Self-Reliant India Fund Outreach “ ایونٹ سے خطاب کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے سرینگر میں ”Self-Reliant India Fund Outreach “ ایونٹ سے خطاب کیا

لیفٹنٹ گورنر نے سرینگر میں ”Self-Reliant India Fund Outreach “ ایونٹ سے خطاب کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS