Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

آپریشن سندور بدستور جاری ، کوئی فل سٹاپ نہیں پڑا /بحریہ سربراہ

by Indian Times
03/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر………02دسمبر…… ایجنسیز…… آپریشن سندور بدستور جاری ہے کا اعلان کرتے ہوئے بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے کہا کہ فورس کے جارحانہ انداز نے پاکستان بحریہ کو اپنی بندرگاہوں کے قریب رہنے پر مجبور کیا۔سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے کہا کہ مئی میں آپریشن سندور کے دوران ان کی فورس کے جارحانہ انداز نے پاکستان بحریہ کو اپنی بندرگاہوں کے قریب رہنے پر مجبور کیا۔اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں ایڈمرل ترپاٹھی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی بحریہ نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کے بعد گزشتہ سات آٹھ مہینوں میں مغربی بحیرہ عرب سمیت اعلیٰ آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھا۔بحریہ کے سربراہ نے وضاحت کیے بغیر کہا کہ آپریشن سندور ابھی تک جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن سندورکے دوران جارحانہ انداز اور فوری کارروائی، بشمول کیریئر جنگی گروپ کی تعیناتی نے پاکستان نیوی کو اپنی بندرگاہوں کے قریب یا مکران کے ساحل کے قریب رہنے پر مجبور کیا۔خیال رہے کہ پاکستانی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ آپریشن سندور نے پاکستان پر مالی دباو¿ ڈالا ہے کیونکہ جنگ کے بعد بڑی تعداد میں تجارتی جہازوں نے اس ملک کا سفر کرنے سے گریز کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جانے والے جہازوں کی انشورنس کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی کمان کے فوجی کمانڈر کا دورہ کشتواڑ اور ادھم پور

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن کی تقریب میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن کی تقریب میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS