Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

پلوامہ کے ہال علاقے میں حادثاتی گولی چلنے سے نوجوان ہلاک

by Indian Times
06/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ کے ہال علاقے میں حادثاتی گولی چلنے سے نوجوان ہلاک

سری نگر05 اکتوبریو پی آئی پلوامہ کے ہال گاوں میں مبینہ حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ایک مقامی نوجوان از جان ہوا ہے۔ اے ڈی جی پی کے مطابق اس ضمن میں کیس درج کرکے پولیس اہلکار کو حراست میں لیا گیا۔ یو پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے ہال گاوں میں پولیس اہلکار کی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر گولی چلنے کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوا ۔ انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اُس کو صدر ہسپتال ریفر کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ اے ڈی جی پی وجے کمار نے متوفی کی شنخت محمد آصف پڈرو ولد محمد ایوب ساکن پوٹر وال شوپیاں کے بطور کی۔ انہوں نے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے پولیس اہلکار کو بھی حراسات میں لیا گیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دراچھ کیگام اور مولو چتراگام شوپیان میں مسلح تصادم آرائیاں

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ نے اوڑی گئے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ نے اوڑی گئے

مرکزی وزیر داخلہ نے اوڑی گئے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS