Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

نائب وزیراعلیٰ نے نوشہرہ ڈویژن میں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کا لیا جائیزہ

by Indian Times
07/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجوری…..انفو…نائب وزیر اعلیٰ مسٹر سریندر چودھری نے نوشہرہ ڈویژن کا وسیع دورہ کیا تا کہ مختلف اہم شعبوں میں جاری بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا جائے ۔ دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے پی ڈبلیو ڈی ( آر اینڈ بی ) ، پی ایم جی ایس وائی اور شعبہ تعلیم کے تحت کئے جانے والے کاموں کی حیثیت کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے تمام جاری پروجیکٹوں کو بروقت مکمل کرنے اور معیار پر سختی سے عمل درآمد پر زور دیا ۔ جنگلات کے شعبے سے متعلق مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور زیر التوا معاملات کو مقررہ مدت میں حل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔بعد میں نائب وزیر اعلیٰ نے پی ڈبلیو ڈی ڈاک بنگلہ نوشہرہ کے کانفرنس ہال میں جاری کاموں کا معائنہ کیا اور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ( ایس ڈی ایچ ) کی عمارت کی تعمیر کی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے متعلقہ عمل آوری ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ باقی کاموں کو تیزی سے مکمل کیا جائے اور سہولیات کو جلد از جلد فعال بنایا جائے ۔ ایس ڈی ایچ نوشہرہ کے دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے مریضوں اور عملے سے بات چیت کی ، خدمات کی فراہمی کا جائیزہ لیا اور محکمہ صحت کے افسران کو مریضوں کی دیکھ بھال کے اعلیٰ معیارات برقرار رکھنے کی ہدایت دی ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے محکمہ دیہی ترقی ( آر ڈی ڈی ) کے تحت کاموں کا بھی جائیزہ لیا اور بی آر او کے ذریعے چلنے والے منصوبوں کی پیش رفت کے بارے میں جانکاری حاصل کی اور رابطہ کاری اور دیہی انفراسٹرکچر کی مجموعی ترقی میں اہمیت کو دوہرایا ۔نائب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ایس ای پی ڈبلیو ڈی ( آر اینڈ بی ) ، اے سی ڈی ، ڈی ایف او ، دیگر ضلعی اور شعبہ جاتی افسران موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جے اینڈ کے میں میڈیسنل اینڈ ایرومیٹک پلانٹس سیکٹر کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے انٹر ڈیپارٹمنٹل مہم کی قیادت کی 

Next Post

سکینہ ایتو نے جی ایچ ایس ایس حول پلوامہ کا دورہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سکینہ ایتو نے جی ایچ ایس ایس حول پلوامہ کا دورہ کیا

سکینہ ایتو نے جی ایچ ایس ایس حول پلوامہ کا دورہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS