Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر چنچل بھسین کے ڈوگری شعری مجموعہ ” اُڑن کھٹولا “ کا اجراءکیا

by Indian Times
08/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر چنچل بھسین کے ڈوگری شعری مجموعہ ” اُڑن کھٹولا “ کا اجراءکیا
جموں انفو/لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں ڈاکٹر چنچل بھسین کی لکھی ہوئی ڈوگری شاعری کا مجموعہ ” اُڑن کھٹولا “ جاری کیا ۔ ڈاکٹر بھسین کو ان کی کتاب کیلئے مبارکباد دیتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ڈوگری زبان عظیم ہندوستانی ثقافت اور روایات کی نمائندگی کرتی ہے ۔ انہوں نے ڈوگری ادب کے میدان میں ڈاکٹر چنچل بھسین کی خدمات کو بھی سراہا ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ادب کی مختلف صنفیں نہ صرف مصنف کے تخیل اور تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرتی ہیں بلکہ معاشرے کی بنیادی اقدار اور عقائد کی بھی نمائندگی کرتی ہیں ۔ انہوں نے جدید تناظر میں ڈوگری فن اور ادب کے بھر پور ورثے کو نوجوان نسل میں پھیلانے کی ضرورت پر مزید زور دیا تا کہ وہ ہماری روائتی اقدار کو بلندیوں تک لے جا سکیں ۔ ڈاکٹر بھسین کا شعری مجموعہ ڈوگری کی 55 نظموں پر مشتمل ہے ۔ اس موقع پر ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ جن میں پدم شری ڈاکٹر جتیندر اودھمپوری ، شلیندر سنگھ ، جے کے پی ایس ایس ایس پی ، پروفیسر ڈاکٹر وینا گپتا ، پروفیسر للت منگوترا ، شری موہن سنگھ ، اور شریمتی سنیتا بڈوال کے علاوہ اسکالر شیخ روہت بسن موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز کا تیسرا ایڈیشن 10 فروری سے گلمرگ میں شروع ہو گا

Next Post

جموں کشمیر میں امن و تعمیر و ترقی کا دور چل رہا ہے /وزیر داخلہ امت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

جموں کشمیر میں امن و تعمیر و ترقی کا دور چل رہا ہے /وزیر داخلہ امت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS