Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ہم کسی کو تنگ نہیں کریں گے / راجناتھ سنگھ

by Indian Times
09/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہم کسی کو تنگ نہیں کریں گے / راجناتھ سنگھ

سرینگر08اکتوبر سی این آئی بھارت واحد ملک جو پوری دنیا میں رہنے والے لوگوں کو اپنے خاندان کے ممبر مانتا ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر دفاع راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ ملک ان فوجیوں کا مقروض رہے گا جنہوں نے دفاع کیلئے اپنی جانیں پیش کی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سر حدوں پر چین اور پاکستان کے خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت بہتر ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے انتظار میںنہیں رہ سکتا ۔ اسی دوران انہوںنے ایک مرتبہ پھر واضح کر دیا کہ بھارت ہمسایہ مملک کے ساتھ بہترین تعلقات کاحامی ہے تاہم ہم واضح کر دینا چاہتا ہے کہ کوئی بھی ملک ہماری سر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کر یگا تو اس کو سخت جواب دیا جائے گا ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق نئی دلی میں بھارتیہ فضائیہ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان پوری دنیا کو ایک خاندان سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق مشرقی پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا تھا اس سے ہندوستانی حساسیت متاثر ہو رہی تھی۔اراجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جو صرف اپنی حدود میں رہنے والوں کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں رہنے والے لوگوں کو اپنے خاندان کے ممبر مانتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک ان فوجیوں کا مقروض رہے گا جنہوں نے ملک کی حفاطت کیلئے اپنی جانیں پیش کی ہے ۔سنگھ نے کہا کہ ہم دفاعی شعبے میں خود کفیل بننے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو تنگ نہیں کریں گے لیکن اگر کوئی ہمیں پریشان کرے گا تو ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔راجنا تھ سنگھ نے کہا تھا کہ جنگ کے بدلتے ہوئے کردار کے تناظر میں، 20ویں صدی کے اہم جنگی ٹینک اور لڑاکا ہوائی جہاز اپنے راستے پر ہیں اور جنگ- مستقبل میں جیتنے کا عنصر عددی مساوات نہیں بلکہ تکنیکی برتری ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

CBIنے کیا ستیہ پال ملک کودہلی ہیڈکوارٹرطلب

Next Post

کشمیر ٹورازم کو بڑھاوادینے کےلئے مرکزی سرکار پُر عزم ۔ مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کشمیر ٹورازم کو بڑھاوادینے کےلئے مرکزی سرکار پُر عزم ۔ مودی

کشمیر ٹورازم کو بڑھاوادینے کےلئے مرکزی سرکار پُر عزم ۔ مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS