Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے ٹرانسپورٹ نگر جموں کی اَپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھا

by Indian Times
10/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے ٹرانسپورٹ نگر جموں کی اَپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھا
جموں/09جنوری/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے آج جموں میں ٹرانسپورٹ نگر کی اَپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ اہم منصوبہ بغیر کسی پریشانی کے تجارتی نقل و حمل کو قابل بنائے گا اور خطے میں اِقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو نئے سرے سے فروغ دے گا۔اُنہوں نے کہا کہ اَپ گریڈیشن پروجیکٹ ایک بار مکمل ہونے کے بعد جس میں سڑک، ڈرینج ،نیٹ ورک اور سٹریٹ لائٹنگ شامل ہے، ایک کاروباری مرکز کے طور پر ٹرانسپورٹ نگر کی شان کو بحال کرے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ عام شہریوں اور یونین ٹیریٹری کے باہر سے آنے والے تاجروں کو بھی سہولیت فراہم کرے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سرسبز اور جامع شہروں کی تعمیرکے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ شہری علاقوں میں معاشی ترقی کو تیز کرنے ، معیار زندگی کو بہتر بنانے اور لوگوں کی مجموعی خوشحالی کے لئے مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ کہ تجارتی سرگرمیوں کے مراکز ہمارے سماجی و اِقتصادی نظام کی سب سے بڑی طاقت ہیں اور ان کی ترقی کا براہ راست تعلق عام آدمی کی خوشحالی اور سرکاری مشینری کی کارکردگی سے ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ہماری توجہ جموںوکشمیر یوٹی کی ترقی میں دیرپا شہری روڈ میپ پر ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے متحرک اور دیرپا شہروں کی ترقی کے نظرئیے کو عملی جامہ پہنانے میں لوگوں کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں امن و تعمیر و ترقی کا دور چل رہا ہے /وزیر داخلہ امت شاہ

Next Post

ڈی آئی پی آر کے کلچر یونٹ کشمیر کا اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد سری نگر/09جنوری/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کلچر ل یونٹ کشمیر نے ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘ کے ایک حصے کے طور پر اور یوم جمہوریہ 2023ءکی تقریبات کے سلسلے میں آج پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈی آئی پی آر سری نگر میں ایک روزہ اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد کیا۔یہ مقابلہ ” میرے خوابوں کااِنڈیا : اِنڈیا دُنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک کیسے بنے گا“ کے عنوان کے تحت منعقد کیا گیا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی اِداروں کے طلباءجس میں جی ایچ ایس ایس کوٹھی باغ ، آرمی پبلک سکول ، جی ایچ ایس ایس راج باغ ، جی ایچ ایس ایس نوا کدل ، آر پی سکول ، گرین ویلی ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ ، پولیس پبلک سکول ، کیسٹ سکو اور کریسنٹ پبلک سکول شامل ہیں نے موضوع پر اَپنے خیالات کا اِظہا رکیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینش وانی ، کلچر آفیسر کشمیر برہان حسین اور اے اِی اینڈ سی او شکیل شان جیور ی میں تھے۔کلچرل آفیسر کشمیر نے اَپلنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں یوتھ کنیکٹ ایونٹس کا ایک حصہ ہے۔اِس موقعہ پر طلباء، اساتذہ ، والدین او رمحکمہ اطلاعات کے اَفسران اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈی آئی پی آر کے کلچر یونٹ کشمیر کا اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد سری نگر/09جنوری/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کلچر ل یونٹ کشمیر نے ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘ کے ایک حصے کے طور پر اور یوم جمہوریہ 2023ءکی تقریبات کے سلسلے میں آج پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈی آئی پی آر سری نگر میں ایک روزہ اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد کیا۔یہ مقابلہ ” میرے خوابوں کااِنڈیا : اِنڈیا دُنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک کیسے بنے گا“ کے عنوان کے تحت منعقد کیا گیا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی اِداروں کے طلباءجس میں جی ایچ ایس ایس کوٹھی باغ ، آرمی پبلک سکول ، جی ایچ ایس ایس راج باغ ، جی ایچ ایس ایس نوا کدل ، آر پی سکول ، گرین ویلی ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ ، پولیس پبلک سکول ، کیسٹ سکو اور کریسنٹ پبلک سکول شامل ہیں نے موضوع پر اَپنے خیالات کا اِظہا رکیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینش وانی ، کلچر آفیسر کشمیر برہان حسین اور اے اِی اینڈ سی او شکیل شان جیور ی میں تھے۔کلچرل آفیسر کشمیر نے اَپلنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں یوتھ کنیکٹ ایونٹس کا ایک حصہ ہے۔اِس موقعہ پر طلباء، اساتذہ ، والدین او رمحکمہ اطلاعات کے اَفسران اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

ڈی آئی پی آر کے کلچر یونٹ کشمیر کا اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد سری نگر/09جنوری/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کلچر ل یونٹ کشمیر نے ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘ کے ایک حصے کے طور پر اور یوم جمہوریہ 2023ءکی تقریبات کے سلسلے میں آج پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈی آئی پی آر سری نگر میں ایک روزہ اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد کیا۔یہ مقابلہ ” میرے خوابوں کااِنڈیا : اِنڈیا دُنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک کیسے بنے گا“ کے عنوان کے تحت منعقد کیا گیا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی اِداروں کے طلباءجس میں جی ایچ ایس ایس کوٹھی باغ ، آرمی پبلک سکول ، جی ایچ ایس ایس راج باغ ، جی ایچ ایس ایس نوا کدل ، آر پی سکول ، گرین ویلی ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ ، پولیس پبلک سکول ، کیسٹ سکو اور کریسنٹ پبلک سکول شامل ہیں نے موضوع پر اَپنے خیالات کا اِظہا رکیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینش وانی ، کلچر آفیسر کشمیر برہان حسین اور اے اِی اینڈ سی او شکیل شان جیور ی میں تھے۔کلچرل آفیسر کشمیر نے اَپلنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں یوتھ کنیکٹ ایونٹس کا ایک حصہ ہے۔اِس موقعہ پر طلباء، اساتذہ ، والدین او رمحکمہ اطلاعات کے اَفسران اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS