Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی آئی پی آر کے کلچر یونٹ کشمیر کا اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد سری نگر/09جنوری/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کلچر ل یونٹ کشمیر نے ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘ کے ایک حصے کے طور پر اور یوم جمہوریہ 2023ءکی تقریبات کے سلسلے میں آج پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈی آئی پی آر سری نگر میں ایک روزہ اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد کیا۔یہ مقابلہ ” میرے خوابوں کااِنڈیا : اِنڈیا دُنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک کیسے بنے گا“ کے عنوان کے تحت منعقد کیا گیا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی اِداروں کے طلباءجس میں جی ایچ ایس ایس کوٹھی باغ ، آرمی پبلک سکول ، جی ایچ ایس ایس راج باغ ، جی ایچ ایس ایس نوا کدل ، آر پی سکول ، گرین ویلی ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ ، پولیس پبلک سکول ، کیسٹ سکو اور کریسنٹ پبلک سکول شامل ہیں نے موضوع پر اَپنے خیالات کا اِظہا رکیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینش وانی ، کلچر آفیسر کشمیر برہان حسین اور اے اِی اینڈ سی او شکیل شان جیور ی میں تھے۔کلچرل آفیسر کشمیر نے اَپلنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں یوتھ کنیکٹ ایونٹس کا ایک حصہ ہے۔اِس موقعہ پر طلباء، اساتذہ ، والدین او رمحکمہ اطلاعات کے اَفسران اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

by Indian Times
10/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی آئی پی آر کے کلچر یونٹ کشمیر کا اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد
سری نگر/09جنوری/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کلچر ل یونٹ کشمیر نے ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘ کے ایک حصے کے طور پر اور یوم جمہوریہ 2023ءکی تقریبات کے سلسلے میں آج پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈی آئی پی آر سری نگر میں ایک روزہ اِنٹر سکول تقریری مقابلے کا اِنعقاد کیا۔یہ مقابلہ ” میرے خوابوں کااِنڈیا : اِنڈیا دُنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک کیسے بنے گا“ کے عنوان کے تحت منعقد کیا گیا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی اِداروں کے طلباءجس میں جی ایچ ایس ایس کوٹھی باغ ، آرمی پبلک سکول ، جی ایچ ایس ایس راج باغ ، جی ایچ ایس ایس نوا کدل ، آر پی سکول ، گرین ویلی ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ ، پولیس پبلک سکول ، کیسٹ سکو اور کریسنٹ پبلک سکول شامل ہیں نے موضوع پر اَپنے خیالات کا اِظہا رکیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینش وانی ، کلچر آفیسر کشمیر برہان حسین اور اے اِی اینڈ سی او شکیل شان جیور ی میں تھے۔کلچرل آفیسر کشمیر نے اَپلنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں یوتھ کنیکٹ ایونٹس کا ایک حصہ ہے۔اِس موقعہ پر طلباء، اساتذہ ، والدین او رمحکمہ اطلاعات کے اَفسران اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ٹرانسپورٹ نگر جموں کی اَپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

اتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں پیٹرولیم سے ماخوذ سپرے آئیل کی دستیابی کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں پیٹرولیم سے ماخوذ سپرے آئیل کی دستیابی کا لیاجائزہ

اتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں پیٹرولیم سے ماخوذ سپرے آئیل کی دستیابی کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS