Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

لیفٹیننٹ گورنر نے لوہڑی اورمکر سنکرانتی کے موقعہ پر لوگوں کو مبارکباد دی

by Indian Times
13/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے لوہڑی اورمکر سنکرانتی کے موقعہ پر لوگوں کو مبارکباد دی
جموں/12جنوری/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے لوہڑی جو 13 جنوری 2023ءکو آتی ہے اور مکر سنکرانتی جو 14 جنوری 2023 ءکو آتی ہے، کے موقعہ پر لوگوں کو اَپنی مبارک بار پیش کی ہے۔اَپنے مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” میںلوہڑی او رمکر سنکرانتی کے موقعہ پر لوگوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور انہیں ہر خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا کرتا ہوں۔“اُنہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہماری مشترکہ اخلاقیات اور ثقافت کی علامت ہیں اوریہ تہوار سال کے اچھے دور کی نوید لے کر آئے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ خوشی کا موقعہ ہمیں اَپنے کسانوں کے جذبے کو سلام کرنے اور قوم کی تعمیر میں ان کی محنت اور شراکت کو تسلیم کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ تہوار سب کے لئے خوشی ،مسرت اورخوشحالی لے کر آئیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم مودی نے اندور میں سرمایہ کاروں کی عالمی چوٹی کانفرنس کا افتتاح کیا

Next Post

اتل ڈولو نے زرعی سے منسلک منصوبوں کیلئے ایگری کلچر ایپکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اتل ڈولو نے زرعی سے منسلک منصوبوں کیلئے ایگری کلچر ایپکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت کا لیاجائزہ

اتل ڈولو نے زرعی سے منسلک منصوبوں کیلئے ایگری کلچر ایپکس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کی پیش رفت کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS