Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

لیفٹیننٹ گورنر نے جے ایل این ایم ہسپتال رعناواری سری نگر کا دورہ کیا

by Indian Times
18/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو…لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جے ایل این ایم ہسپتال رعناواری کا دورہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں’سیوا پکھواڑہ‘کے تحت مریضوں میں پھل تقسیم کئے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے دورے کے موقعہ پر میڈیا اَفراد سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو دِلی سالگرہ کی مُبار ک باد دِی۔اُنہوں نے کہا،”بے لوث خدمت سماجی رِشتوں کو مضبوط بناتی ہے اور ایک مشترکہ مقصد کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔ 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک مختلف ’سیوا پَرو‘مہمات خواتین کو بااِختیار بنانے اور صحت کے فروغ کے لئے وقف کی جا رہی ہیں۔“وزیر اعظم نے اَپنی پوری زِندگی قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دی۔ اُن کی قیادت میں گزشتہ 11 برسوں کو ہندوستان کی تبدیلی میں ایک سنگ میل کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور بھارت دُنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن چکا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”وزیر اعظم نے یہ یقینی بنایا کہ اِقتصادی ترقی کے فوائد غریب اور پسماندہ طبقات تک پہنچیں۔ 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا گیا ہے۔ اُن کی دُور اندیش قیادت میں دُنیا بھر میں ہندوستان کا وقار بہت بڑھ گیا ہے ۔ ہم اُن کی لمبی اور صحت مند زِندگی کے لئے دُعا گو ہیں۔“لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ، ایس ایس پی سری نگر ڈاکٹر جی وِی سندیپ چکرورتی، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر اَکشے لابرو اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر رام بن ۔گول روڈ پر بیلی برج کا کیااِفتتا ح

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’سوستھ ناری ، سشکت پریوارابھیان۔صحتمند خواتین ،بااِختیار خاندان‘کیاِفتتاحی تقریب میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ’سوستھ ناری ، سشکت پریوارابھیان۔صحتمند خواتین ،بااِختیار خاندان‘کیاِفتتاحی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ’سوستھ ناری ، سشکت پریوارابھیان۔صحتمند خواتین ،بااِختیار خاندان‘کیاِفتتاحی تقریب میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS