Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سی ای او نے 77 نگروٹہ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائیزہ لیا

by Indian Times
18/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…..جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر ( سی ای او ) مسٹر سنجیو ورما نے ایک جائیزہ میٹنگ کی صدارت کی تا کہ 77 نگروٹہ اسمبلی حلقہ کے آنے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا اندازہ لگایا جائے ، جو 11 نومبر 2025 کو منعقد ہونے والا ہے ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ( ڈی ای او ) نے حلقہ میں کئے جا رہے انتخابی انتظامات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔ میٹنگ میں سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر نیروپا رائے ، سپیشل سیکرٹری مسٹر ایس کے گپتا ، جوائینٹ سی ای او انیل سلگوترہ کے علاوہ دیگر نوڈل آفیسرز اور سینئر ڈسٹرکٹ آفیسرز موجود تھے ۔ اس کے علاوہ ریٹرننگ آفیسر77 نگروٹہ حلقہ ڈاکٹر راجیش کمار اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز ارشاد راتھر بھی موجود تھے ، جنہوں نے جے اینڈ کے پولیس کی سیکورٹی تیاریوں پر ایک پرذنٹیشن دی ۔ اپنے ریمارکس میں سی ای او مسٹر سنجیو ورما نے زور دیا کہ ضمنی انتخابات کو آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف طریقے سے منعقد کیا جائے ، ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی سخت پابندی اور شکایات کے بروقت ازالے کے ذریعے ووٹرز کا اعتماد یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات ” جمہوریت کا تہوار “ ہیں ، جس میں معاشرے کے تمام طبقوں کی جامع شرکت دیکھنے کو ملنی چاہئیے ۔ سی ای او نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام تربیتی اور لاجسٹک مشقوں کو شیڈول کے مطابق مکمل کریں ۔ ای وی ایم اور وی وی پیٹ منیجمنٹ ، ٹرانسپورٹ پلاننگ ، ایس وی ای ای پی مہمات ، سٹرانگ روم انتظامات اور معذور افراد ( پی ڈبلیو ڈی ) اور بزرگ شہریوں کیلئے سہولیات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا ۔ سی ای او نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے فعال اقدامات کی تعریف کی اور ایس وی ای ای پی ریلیوں اور آگاہی پروگراموں کے ذریعے شہری رابطہ کاری پر زور دیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مفرور مجرموں کو قانون کے دائرے میں لاناہوگا/امت شاہ

Next Post

ڈِی آئی پی آر کے کلچرل یونٹ کشمیرنے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹہ مالومیں نشامُکت ابھیان بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈِی آئی پی آر کے کلچرل یونٹ کشمیرنے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹہ مالومیں نشامُکت ابھیان بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

ڈِی آئی پی آر کے کلچرل یونٹ کشمیرنے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹہ مالومیں نشامُکت ابھیان بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS