Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

G20اجلاس :وادی کے دیگر علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات / وجے کمار

by Indian Times
19/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

G20اجلاس :وادی کے دیگر علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات / وجے کمار
سرینگر /18مئی / سی این آئی /G20جلاس کے پیش نظر شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے دیگر علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںکا دعویٰ کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے کہا کہ اجلاس کیلئے تین دائرے والی سیکورٹی ہونے کے ساتھ ساتھ اینٹی ڈرون آلات کو نصب کر لیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ این ایس جی اور فوج کی مدد لینے کے ساتھ ساتھ جھیل ڈل میں مارکوز کو تعینات کیا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے کہا کہG20اجلاس کے پیش نظر سرینگر میں تین دائرے کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر سرینگرمیں تین دائروں والی سیکورٹی کے ساتھ ساتھ ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس کے پُر امن انعقاد کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںجبکہ حساس علاقوں میں ڈرون کے استعمال اور گشت کے ساتھ حفاظتی انتظامات کو بڑھا دیا گیا ہے ۔ اے ڈی جی پی وجے کمار نے مزید کہا کہ اجلاس کے پُرا من انعقاد کیلئے ہم نے سکیورٹی کے تمام انتظامات کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں اینٹی ڈرون آلات لگائے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہم این ایس جی اور فوج کی مدد لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ جھیل ڈل میں مارکوز تعینات کئے گئے ہیں جن کے ساتھ وہاں پولیس ٹیم بھی ہوگی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک محفوظ ، سرحدوں کی حفاظت پہلی ترجیح / راجناتھ سنگھ

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی ایکسپو2023کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کانگریس کو جئے بجرنگ بلی کے نعرے لگانے پر اعتراض/ وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی ایکسپو2023کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS