Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں آنے والے ٹی وی شو ’ پشمینہ‘ کے پہلے دِن کی شوٹنگ کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
19/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں آنے والے ٹی وی شو ’ پشمینہ‘ کے پہلے دِن کی شوٹنگ کا اِفتتاح کیا
سری نگر….انفو….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سری نگر میں آنے والے ٹی وی شو” پشمینہ “ کے پہلے دِن کی شوٹنگ کا اِفتتاح کیا۔اُنہوں نے نئے شو کے لئے الکیمی فلمز ، سونی سب ٹی وِی ، کاسٹ اور پوری ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے میڈیا اَفراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وادی¿ میں فلم شوٹنگ کا سنہری دور واپس آرہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ فلمی سیاحت جموںوکشمیر کی ترقی اور روزگار کے مواقع پید اکرنے کا ایک بڑا محرک ثابت ہوگی۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ نے تمام شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد نئی فلم پالیسی کا آغاز کیا ہے اور اَب جمو ںوکشمیر فلم سازوں کے لئے شوٹنگ کی پسندیدہ جگہ کے طور پر اُبھرا ہے۔جموںوکشمیر یوٹی کا مقامی ٹیلنٹ بھی ٹی وِی شو” پشمینہ “ کا حصہ ہے جسے اَگلے پانچ مہینوں میں جموںوکشمیر کے مختلف مقامات پر بڑے پیمانے پر فلمایا جائے گا۔اِس موقعہ پرالکمیی فلمز پرائیویٹ لمٹیڈ کے تخلیق کاراورپروڈیوسر سدھارتھ ملہوترا اور محترمہ سپنا ملہوترا ، شو کاسٹ اور عملہ کے اَرکان موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ کشتواڑ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے 92بیس ہسپتال سری نگر میں جدید ترین سی ٹی سکین سینٹر کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے 92بیس ہسپتال سری نگر میں جدید ترین سی ٹی سکین سینٹر کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 92بیس ہسپتال سری نگر میں جدید ترین سی ٹی سکین سینٹر کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS