Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

لیفٹنٹ گورنر نے کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان کی تیتھی پترا پنچانگ 2024 جاری کی

by Indian Times
20/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان کی تیتھی پترا پنچانگ 2024 جاری کی
جموں/19جنوری /انفو /لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راج بھون میں شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کا تیتھی پترا پنچانگ کلینڈر سال 2024 کیلئے جاری کیا ۔ لیفٹنٹ گورنر نے اس موقع پر ایڈیٹوریل ٹیم اور ٹرسٹ کے ارکان کو مبارکباد دی ۔ مہنت روہت شاستری صدر شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کی طرف سے تیار کردہ پنچانگ کلینڈر ، مقامی میلوں ، مبارک مواقع اور تہواروں اور چاند گرہن جیسے واقعات کی تاریخ اور وقت کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرے گا ۔ شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کے ممبران بشمول مسٹر آر کے چھبر ، پروفیسر شرت چندر شرما ، نگم گپتا اور ڈاکٹر سنجے شرما بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صنعت اور تعلیمی اِداروں کے مابین روابط انتہائی لازمی /لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

پریرنا پوری نے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ تقریب میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پریرنا پوری نے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ تقریب میں شرکت کی

پریرنا پوری نے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ تقریب میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS