Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

پریرنا پوری نے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ تقریب میں شرکت کی

by Indian Times
20/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پریرنا پوری نے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ تقریب میں شرکت کی
کٹھوعہ…انفو…………..کمشنر سیکرٹری اِنفارمیشن ٹیکنالوجی پریرنا پوری نے ہیرا نگر کمیونٹی ہال میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ شہراِ س تقریب میں کمیونٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی جو بصیرت انگیز ” میری کہانی، میری زبانی “ سیشن کے دوران مختلف مرکزی سیکٹر سکیموں کے تحت اِستفادہ کنندگان کی کامیابی کی داستانوں کو اِشتراک کرنے کا ایک پلیٹ فارم بن گیا۔کمشنر سیکرٹری موصوفہ نے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ کی کارروائی میں سرگرمی سے حصہ لیا اور شہریوں پر مبنی اِستفادہ کنندگان کی سکیموں کی نمائش کرنے والے محکمانہ سٹالوں کا مکمل معائینہ کیا ۔ تقریب کی ایک خاص بات یہ تھی کہ اِنتظامیہ نے پُر جوش شرکا¿ سے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ کا عہد لیا۔پریرنا پوری نے ضلع میں جاری یاترا پر روشنی ڈالتے ہوئے کٹھوعہ کے مختلف شہری علاقوں میں اس کی کامیاب عمل آوری اور تمام سکیموں کو پورا کرنے کے مشن موڈ پر زور دیا۔ اس نے اِستفادہ کنندگان کو سفیروں کے طور پر تسلیم کیا جنہیں ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے وزیر اعظم کے ویژن کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں 2047 ءتک ترقی یافتہ ہندوستان کے تبدیلی کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لوگوں ، نوجوانوں ، اَفسروں اور پی آر آئیز کی طرف سے اِجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔اِس تقریب میں وزیر اعظم کے وِکست بھارت کے پیغام کی سکریننگ اور اِنفارمیشن ، ایجوکیشن اور کمیونکیشن ( آئی اِی سی ) مواد کی تقسیم بھی شامل تھی۔ پریرنا پوری نے پی ایم اے وائی، پی ایم سواندھی یوجنا، آئی سی ڈی ایس کی صحت مند بچوں کی سکیم، اور کوآپریٹیو سوسائیٹیوں میں کمپیوٹر تقسیم کرنے کے لئے مالی مدد کی بھی سہولیت فراہم کی جس سے ملک گیر ترقیاتی اقدامات کے عزم کو مزید تقویت ملی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان کی تیتھی پترا پنچانگ 2024 جاری کی

Next Post

پرنسپل سیکرٹری ثقافت کا ایس پی ایس لائبریری سری نگر کا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پرنسپل سیکرٹری ثقافت کا ایس پی ایس لائبریری سری نگر کا دورہ

پرنسپل سیکرٹری ثقافت کا ایس پی ایس لائبریری سری نگر کا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS