Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

قبائلی امور کے وزیر نے عوام تک رسائی کیلئے سرحدی ضلع راجوری کا دورہ کیا

by Indian Times
20/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

قبائلی امور کے وزیر نے عوام تک رسائی کیلئے سرحدی ضلع راجوری کا دورہ کیا

راجوریانفوجموں و کشمیر یو ٹی تک خصوصی عوامی رسائی پہل کے ایک حصے کے طور پر قبائلی امور کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ رینوکا سنگھ نے آج کہا کہ حکومت نے قبائلی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد اقدامات شروع کئے ہیں جو اس حقیقت سے ظاہر ہے کہ جموں و کشمیر یو ٹی کے 434 گاو¿ں کو پی ایم اے ڈی آئی آدرش گرام وکاس یوجنا کے تحت لایا گیا ہے ۔ اپنے خطاب کے دوران وزیر نے مہتو اکانکشی جل جیون مشن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک کے تمام گھرانوں کو نلکے کے پانی کے کنکشن فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے ۔ یہ بتاتے ہوئے کہ مرکزی حکومت نے جموں و کشیر یو ٹی کی ہمہ جہت ترقی کی لئے متعدد اقدامات کئے ہیں ۔ وزیر نے کہا کہ جموں و کشمیر یو ٹی کی جامع اور خاطر خواہ ترقی مرکزی حکومت کا بڑا ہدف ہے ۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اس دورے کا مقصد جموں و کشمیر اور اس کے عوام کی مجموعی ترقی کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی اہمیت کے ساتھ ساتھ اس سمت میں اتھائے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات پھیلانا ہے ۔ وزیر نے یہ بھی کہا کہ حکومت ایک خوشحال قبائلی برادری کے وژن کے ساتھ کام کر رہا ہے اور قبائلی آبادی کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد کلیدی اقدامات شروع کئے گئے ہیں ۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر ترقی کے ایک نئے دور کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ دورے کے دوران وزیر کے ساتھ آنے والوں میں ڈی ڈی سی راجوری وکاس کنڈل ، ایس ایس پی محمد اسلم ، ڈائریکٹر قبائلی امور جموں مشیر احمد ، اے ڈی ڈی سی پون کمار اور متعلقہ افسران شامل تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں گلٹی دار جلد بیماری کی صورتحال کا لیاجائزہ

Next Post

کمشنر سیکرٹری ریونیو نے ٹکری میں جن ابھیان پروگرام میں حصہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کمشنر سیکرٹری ریونیو نے ٹکری میں جن ابھیان پروگرام میں حصہ لیا

کمشنر سیکرٹری ریونیو نے ٹکری میں جن ابھیان پروگرام میں حصہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS