Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر کے ہاتھوں سرینگر میں ڈاکٹر اگروال کے آئی اسپتال کا افتتاح

by Indian Times
21/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر20ستمبر سی این آئی… لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ چند سالوں کے دوران صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جس میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے یونیورسل ہیلتھ کوریج نے جموں و کشمیر کے ہر شہری کیلئے 5 لاکھ کے ہیلتھ انشورنس کی ضمانت دی ہے“۔سی این آئی کے مطابق سرینگر میں ڈاکٹر اگروال کے آئی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کی ترقی کے لحاظ سے جموں و کشمیر ملک کے سرکردہ خطوں میں شامل ہے۔انہوں نے کہا ” سال 2019سے پہلے، اس خطے میں صرف چار میڈیکل کالج تھے۔ آج، یہاں 11 میڈیکل کالج، دو ایمس، اور ایک وسیع انڈین سسٹم آف میڈیسن نیٹ ورک ہے“۔ سنہا نے مزید کہا ” وزیر اعظم نریندر مودی کے یونیورسل ہیلتھ کوریج نے جموں و کشمیر کے ہر شہری کیلئے 5 لاکھ کے ہیلتھ انشورنس کی ضمانت دی ہے“۔سنہا نے کہا کہ جموں اور کشمیر دونوں صوبوں میں نئے سپر اسپیشلٹی ہسپتالوں، نجی سہولیات اور اضافی کالجوں کے ساتھ میڈیکل انفراسٹرکچر تیزی سے پھیل گیا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ نیا اسپتال میٹروپولیٹن شہروں کے برابر آنکھوں کی معیاری دیکھ بھال فراہم کرے گا اور ادارے پر زور دیا کہ وہ دیہی اور سرحدی علاقوں میں باقاعدہ آو¿ٹ ریچ کیمپس کا انعقاد کرے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

میڈیکل کالجوںکی تعداد4سے11ہوگئی /منوج سنہا

Next Post

ہندوستان کا اصل دشمن دوسری قوموں پر انحصار /وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
نریندر مودی اور انکی کابینہ 9جون کو اُٹھائیں گے حلف

ہندوستان کا اصل دشمن دوسری قوموں پر انحصار /وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS