Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سوربھ بھگت نے بانڈی پورہ میں پی ایم کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کے بارے میں بیداری پروگرام میں شرکت کی

by Indian Times
23/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سوربھ بھگت نے بانڈی پورہ میں پی ایم کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کے بارے میں بیداری پروگرام میں شرکت کی
بانڈی پورہ انفو      کمشنر سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی سوربھ بھگت نے منی سیکرٹریٹ بانڈی پورہ میں محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایک بیداری پروگرام میں شرکت کی۔اِس پروگرام کا مقصد کسانوں کو آبپاشی پمپوں میں سولر اَنرجی کا اِستعما ل کے بارے میں بیداری فراہم کرنا تھا۔اِس موقعہ پرکمشنر سیکرٹری نے اَپنے خیالا ت کا اِظہا رکرتے ہوئے کہا کہ پی ایم کُسم کا مقصد بنیادی طور پر کسانوں کی ترقی ہے ۔ اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو سکیم کے فائدے کے بارے میں آگاہ کریں تاکہ سکیم کا فائدہ نچلی سطح تک پہنچ سکے۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ماڈل سولر وِلیج کی ترقی کے لئے علاقوں کی نشاندہی کریں۔سوربھ بھگت نے میٹنگ کو مرکزی وزارتِ نئی او رقابل تجدید توانائی کی طرف سے پی ایم کُسم سکیم کے تحت مختلف فوائد اور مراعات کے بارے میں آگاہ کیا۔اِس موقعہ پر بتایا گیا کہ یہ سکیم کسانوں کو 10کے وِی تک سبسڈی والے سولر اَنرجی سے چلنے والے پمپ لگانے کی اِجازت دیتی ہے۔بیداری پروگرام تقریب میں پی ایم کُسم سکیم اور روف ٹاپ سولر سکیم کے تحت سولر پمپوں کی تمام متعلقہ معلومات پر مشتمل پمفلٹ جیسے قیمتیں ، سبسڈی کی رقم ، فائدہ اُٹھانے والے کاشت کاروں میں تقسیم کئے گئے۔اِس تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد ، ڈی پی او بانڈی پورہ محمد اشرک حکاک ، اے ڈی سی بانڈی پورہ وسیم راجا ، جموںوکشمیر سائنس و ٹیکنالوجی کے اَفسران ، باغبانی اور زراعت محکموں کے اَفسران اور ضلع اِنتظامیہ بانڈی پوری کے اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وائس چیئر پرسن کے وِی آئی بی نے سانبہ میں اِی۔ رِکشا سروس کو جھنڈی دِکھا کر کیاروانہ

Next Post

محکمہ پشو پالن ٹیکہ کاری عملانے اور مویشیوں کی نگرانی کر رہا ہے / اَتل ڈولو

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
محکمہ پشو پالن ٹیکہ کاری عملانے اور مویشیوں کی نگرانی کر رہا ہے / اَتل ڈولو

محکمہ پشو پالن ٹیکہ کاری عملانے اور مویشیوں کی نگرانی کر رہا ہے / اَتل ڈولو

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS