Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

by Indian Times
25/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقامی کمیونٹی کے ساتھ مشغول ہونے اور ان کے خدشات کو دور کرنے کی ایک فعال کوشش میں کمشنر سیکرٹری صنعت و تجارت ( آئی اینڈ سی ) وکرم جیت سنگھ نے سرکٹ ہاوس میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی ۔ اس تقریب نے رہائشیوں کو اپنے مسائل پر آواز اٹھانے ، شکایات بانٹنے اور حکومتی حکام سے حل تلاش کرنے کا ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ۔ تقریب کا آغاز ڈپٹی کمشنر پلوامہ کے پرتپاک استقبالیہ خطبہ سے ہوا جس میں انتظامیہ اور کمیونٹی کے درمیان مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے میں اس طرح کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیا ۔ عوامی دربار کے دوران وکرم جیت سنگھ نے عام لوگوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کو غور سے سُنا اور کمیونٹی کو متاثر کرنے والے بنیادی مسائل کو سمجھنے کے عزم کا مظاہرہ کیا ۔ عوام کے اراکین کو کھلے دل سے اپنے خدشات کا اظہار کرنے کی ترغیب دی گئی اور کمشنر سیکرٹری نے انہیں ان کی شکایات کے بروقت ازالہ اور پیروی کا یقین دلایا ۔ کمشنر سیکرٹری نے شہریوں کی ضروریات اور امنگوں کو موثر طریقے سے حل کرنے کیلئے باہمی تعاون کے ساتھ کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حاضرین سے تعمیری آراءاور تجاویز کی حوصلہ افزائی کی ۔ انہوں نے انہیں حکومت کی مسلسل حمایت کا یقین دلایا اور ان پر زور دیا کہ وہ اجتماعی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے اپنے تاثرات اور خدشات کا تبادلہ کرتے رہیں ۔ قبل ازیں کمشنر سیکرٹری نے مختلف محکموں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا بھی معائینہ کیا اور پہلے سے طے شدہ اہداف کو حاصل کرنے پر توجہ دیتے ہوئے مختلف اسکیموں کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ بعد ازاں انہوں نے مختلف مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں کے تحت منتخب مستفیدین میں مبارکبادی سرٹیفکیٹ ، منظورے نامے تقسیم کئے ۔ اس موقع پر ڈی ڈی سی چئیر پرسن نے بھی خطاب کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈولو نے مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS