Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جمہوریت کی طاقت شہریوں کی باخبر اور فعال شرکت میں مضمر / منوج سنہا

by Indian Times
26/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر  .   25جنوری     …. ایس این این  ….. جمہوریت کی طاقت شہریوں کی باخبر اور فعال شرکت میں مضمر ہے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ہر ووٹ قوم کی تقدیر کو تشکیل دینے کی طاقت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹنگ کے حقوق کا شعوری اور اخلاقی استعمال شہریوں کو ایک مضبوط، منصفانہ اور ترقی پذیر ہندوستان کے حقیقی معمار بننے میں مدد دے سکتا ہے۔سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو 16 ویں قومی یوم رائے دہندگان کی تقریبات میں شرکت کی اور افسران اور اسٹیک ہولڈرس سے اپیل کی کہ وہ اپنے ووٹ کی گہری طاقت کے بارے میں شہریوں میں بیداری پھیلانے کی کوششیں تیز کریں۔اس موقعہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ ووٹ کا حق محض آئینی استحقاق نہیں ہے بلکہ جمہوریت کا سنگ بنیاد ہے۔ انہوں نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ لوگوں بالخصوص نوجوانوں اور پہلی بار ووٹ دینے والوں کو سوچ سمجھ کر اور ذمہ داری کے احساس کے ساتھ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی ترغیب دیں۔سنہا نے کہا ” جمہوریت کی طاقت شہریوں کی باخبر اور فعال شرکت میں مضمر ہے۔ ہر ووٹ قوم کی تقدیر کو تشکیل دینے کی طاقت رکھتا ہے۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹنگ کے حقوق کا شعوری اور اخلاقی استعمال شہریوں کو ایک مضبوط، منصفانہ اور ترقی پذیر ہندوستان کے حقیقی معمار بننے میں مدد دے سکتا ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں جمہوری عمل کو مضبوط بنانے اور رائے دہندگان کی بیداری بڑھانے کے لیے الیکشن کمیشن اور افسران کی بھی ستائش کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جاوید احمد ڈار کی قومی یومِ رائے دہندگان کے موقعہ پر لوگوں کو مُبارک باد

Next Post

جمہوری عمل میں حصہ لینا ووٹر کیلئے سب سے بڑا اعزاز /وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ترقی یافتہ ہندوستان کا ویژن سرکاری پالیسی سے آگے بڑھ کر حقیقی عوامی خواہش بن گیا / وزیر اعظم مودی

جمہوری عمل میں حصہ لینا ووٹر کیلئے سب سے بڑا اعزاز /وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS