Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ہائی کورٹ نے ’یومِ آئین‘ کی تقریب منائی

by Indian Times
27/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…….26 نومبر 2025ءکو 76ویں’ یومِ آئین ‘کی یاد میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جموں وِنگ میں ایک تقریب کا اِنعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس ارون پلی نے آئین کی تمہید پڑھ کر سُنائی جس کے بعد موجود ججوں، عدالتی اَفسران اور رجسٹری کے اَفسران و ملازمین نے بھی اسے پڑھا۔تقریب میں جسٹس سندھو شرما، جسٹس راج رجنیش اوسوال، جسٹس جاوید اِقبال وانی، جسٹس محمد اکرم چودھری، جسٹس راہل بھارتی، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی، جسٹس محمد یوسف وانی اور جسٹس شہزاد عظیم نے شرکت کی۔ اِس تقریب میں شرکت کرنے والوں میں رجسٹرار جنرل جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ مہندر کمار شرما، ڈائریکٹر جموں و کشمیر سٹیٹ جوڈیشل اکیڈمی نصیر احمد ڈار،رجسٹرار ویجی لینس راجیو گپتا،رجسٹرار اِنسپکشن سری نگر اَجے کمار گپتا،ڈِسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج( ایل آر پی)امیت شرما،رجسٹرار رولز فیضان الحق اِقبال، رجسٹرار جوڈیشل سواتی گپتا، ر رجسٹرار کمپیوٹر (آئی ٹی ) امیش شرما، رجسٹرار ریکروٹمنٹ بلدیو راج ،رجسٹرار اِنفراسٹرکچر /اسٹیٹس پنکج کمار گپتا، جوائنٹ رجسٹرار ( جوڈیشل و پروٹوکول) میانک گپتا، سیکرٹری ہائی کورٹ لیگل سروسز کمیٹی سنیل کمار اور سینٹرل پروجیکٹ کوآرڈی نیٹر اِی ۔ کورٹس فیضان نظر کے علاوہ ہائی کورٹ رجسٹر کے دیگر اَفسران و ملازمین شامل تھے۔’یومِ آئین ‘کے اس اہتمام نے اِدارے کے اس عہد کا اعادہ کیا کہ وہ اِنصاف، آزادی، مساوات اور اخوت و بھارئی چارے کے اعلیٰ اصولوں پر کاربند رہے گا اورہندوستان کے آئین میں موجود بنیادی اَقدار کو اُجاگر کرتا رہے گا۔ ’یومِ آئین‘ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار، سوشلسٹ، سیکولر اور جمہوری جمہوریہ ہے اور یہ ہر شہری اور اِدارے کی اِجتماعی ذِمہ داری کو مضبوط کرتا ہے کہ وہ آئینی حکمرانی اور قانون کی بالادستی کا تحفظ اور پاسداری کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنرنے ’یومِ آئین ‘ کی تقریبات میں شرکت کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنقلابی اِختراعات پر زور دیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنقلابی اِختراعات پر زور دیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنقلابی اِختراعات پر زور دیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS