Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جاوید رانا نے جموں و کشمیر میں لکڑی کی مناسب دستیابی اور تقسیم کی یقین دہانی کی

by Indian Times
11/02/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو….وزیر برائے جنگلات و ماحولیات جاوید احمد رانا نے دوبارہ تصدیق کی کہ محکمہ جنگلات کے تمام شعبوں کے درمیان مناسب ہم آہنگی موجود ہے اور مستحق مستفیدین کو باقاعدہ سے لکڑی فراہم کی جا رہی ہے ۔ وزیر نے یہ بیان آج ایوان میں ایم ایل اے خورشید احمد شیخ کی طرف سے اُٹھائے گئے سوال کے جواب میں دیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کے جے ایف ڈی سی اور جنگلات محکمہ کے دیگر شعبوں کے درمیان لکڑی کے ذخائیر کی نکاسی اور مستفیدین میںان کی تقسیم کیلئے مناسب ہم آہنگی ہے ۔ وزیر نے بتایا کہ فاریسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن حکومت کی پالیسی کے مطابق صارفین کو لکڑی فراہم کرتی ہے اور جے کے ایف ڈی سی باقاعدگی سے اے اے وائی مستفیدین ( اے پی ایل ، بی پی ایل ، پی ایچ ایچ اور این پی ایچ ) کو رعایتی نرخوں پر لکڑی فراہم کر رہی ہے اور اے اے وائی مستفیدین کو خصوصی طور پر 50 فیصد رعائتی نرخوں پر لکڑی فراہم کی جا رہی ہے ۔ وزیر نے مزید بتایا کہ جے اینڈ کے فارسٹ نوٹس کے تحت جنگلات کے محکمے کی علاقائی شاخ نے جنوری 2026 تک 751950 کیوبک فُٹ لکڑی فراہم کی ہے اور جے اینڈ کے فاریسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ نے اپنے سی ٹی ایس ڈیز 211 کے ذریعے مستحق مستفیدین کو 1563571 کیوبک فُٹ لکڑی فراہم کی ہے اور فی الحال ان ڈیپوو¿ں میں 622983 کیوبک فُٹ لکڑی فروخت کیلئے دستیاب ہے ۔ ضبط شدہ لکڑی کے بارے میں جنگلات کے وزیر نے بتایا کہ ضبط شدہ لکڑی کو انڈین فاریسٹ ایکٹ کی دفعہ 52 کے تحت ضبطی کے قانونی عمل کو مکمل کرنے کے بعد فروخت کیا جاتا ہے اور ضبط کی گئی لکڑی کو بعد میں فاریسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ کے حوالے کر دیا جاتا ہے تا کہ اس کا تصرف کیا جا سکے ۔ اِس ضمن میں قانون ساز ارکان ارشد رسول کار اور الطاف احمد وانی ( کلو ) نے ضمنی سوالات اُٹھائے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جے اِی آر سی ٹیرف کے مطابق بغیر میٹر والے صارفین کیلئے فلیٹ ریٹ بِلنگ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post

حکومت سکمز کی خود مختار حیثیت کو بحال کرنے اور اِس کی اَصل عظمت کو دوبارہ قائم کرنے کیلئے پُر عزم / سکینہ اِیتو

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
حکومت سکمز کی خود مختار حیثیت کو بحال کرنے اور اِس کی اَصل عظمت کو دوبارہ قائم کرنے کیلئے پُر عزم / سکینہ اِیتو

حکومت سکمز کی خود مختار حیثیت کو بحال کرنے اور اِس کی اَصل عظمت کو دوبارہ قائم کرنے کیلئے پُر عزم / سکینہ اِیتو

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS