Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

سرینگر میں روزگار میلہ ہوا منعقد ،وزیر خزانہ نے تقرری کے خطوط تقسیم کئے

by Indian Times
23/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر میں روزگار میلہ ہوا منعقد ،وزیر خزانہ نے تقرری کے خطوط تقسیم کئے
ہمہامہ/ انفو        /  وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میگا بھرتی مہم ’ روزگار میلہ ‘ کا آغازکیا ۔ مہم کی اس دوسری قسط کے دوران تقریباً 71000 تقرری خط ( OOAs ) بشمول BSF کے 7045 امیدواروں کو پورے ہندوستان میں 45 مقامات پر تقسیم کیا گیا ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر بھگوت کشن راو¿ کراڈ نے بی ایس ایف کشمیر کے انسپکٹر جنرل راجہ بابو سنگھ نے ان کا خیر مقدم کیا اور اس کے بعد یاد گار شہداءپر گارڈ آف آنر اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے ایک مختصر فلم کے ساتھ مشن کرمایوگی پررامبھ ماڈیول کا آغازکیا ۔ یہ ماڈیول مختلف سرکاری محکموں میں تمام نئے تقرریوں کیلئے ایک آن لائن اورنٹیشن کورس ہے ۔ اس میں سرکاری ملازمین کیلئے ضابطہ اخلاق ، کام کی جگہ کی اخلاقیات اور دیانتداری ، انسانی وسائل کی پالیسیاں اور دیگر مراعات اور الاو¿نسز شامل ہوں گے جو انہیں پالیسیوں سے ہم آہنگ ہونے اور نئے کرداروں میں آسانی سے منتقل ہونے میں مدد کریں گے ۔ روز گار میلہ وزیر اعظم کے روز گار کے مواقع پیدا کرنے کو اولین ترجیح دینے کے عزم کی تکمیل کی طرف ایک قدم ہے ۔ توقع ہے کہ روزگار میلہ مزید روز گار پیدا کرنے میں ایک عمدہ طور پر کام کرے گا اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قوم کی تعمیر میں شرکت کیلئے بامعنی مواقع فراہم کرے گا ۔ اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم نے اس موقع پر ان تقرریوں کو مبارکباد دی ۔ تمام نئے تقرریوں نے پورے ملک میں 45 منتخب مقامات /مراکز پر یاانہیں ورچوئل طور پر جڑنے کیلئے فراہم کردہ لنک کے ذریعے تقریب میںشرکت کی ۔ پورے ہندوستان میں 45 مقامات پر تقریب منعقد کی گئی اور ان ک صدارت سینئر معززین نے کی جنہوں نے ان مراکز میں کچھ نئے بھرتی ہونے والوں کو تقرری کے خطوط دئیے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

محکمہ پشو پالن ٹیکہ کاری عملانے اور مویشیوں کی نگرانی کر رہا ہے / اَتل ڈولو

Next Post

فیسٹول نوجوان فنکاروں کیلئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنےکا ایک بہترین موقعہ /لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
فیسٹول نوجوان فنکاروں کیلئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنےکا ایک بہترین موقعہ /لیفٹنٹ گورنر

فیسٹول نوجوان فنکاروں کیلئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنےکا ایک بہترین موقعہ /لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS