Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ہندوستان کا اصل دشمن دوسری قوموں پر انحصار /وزیر اعظم مودی

by Indian Times
21/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔۔۔۔20ستمبر ۔۔۔۔سی این آئی۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ” آتم نر بھر بھارت “ کیلئے ایک مضبوط موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا اصل دشمن دوسری قوموں پر انحصار ہے اور اس بات پر زور دیا کہ ملک کو چپس سے لے کر جہاز تک سب کچھ بنانا چاہیے۔سی این آئی کے مطابق گجرات کے بھاو نگر کے گاندھی میدان میں ’سمندر سے سمردھی‘ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کا اصل دشمن دوسری قوموں پر انحصار ہے ۔ انہوں نے کہا ”حقیقی معنوں میں، ہندوستان کا دنیا میں کوئی بڑا دشمن نہیں ہے، ہندوستان کا واحد دشمن دوسرے ممالک پر انحصار ہے، ہمیں دوسروں پر اس انحصار کو شکست دینے کی ضرورت ہے، ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ ہم جتنا دوسروں پر انحصار کرتے ہیں، ناکامی کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ “ وزیر اعظم مودی نے کہا ”چپس سے لے کر بحری جہاز تک، ہمیں سب کچھ بنانا چاہیے۔ امن، استحکام اور دولت کے لیے، دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک کو خود انحصار بننا ہوگا۔ “ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے تمام مسائل کی ایک ہی دوا ہے اور وہ ہے آتم نر بھر بھارت ۔ اس طرح کے انحصار کے مالی بوجھ کو بتاتے ہوئے مودی نے کہا کہ ملک دنیا بھر میں اپنا سامان بھیجنے کے لیے غیر ملکی فرم کو سالانہ 6 لاکھ کروڑ روپے ادا کرتا ہے۔انہوں نے کہا ’ یہ ہمارے دفاعی بجٹ کے تقریباً برابر ہے۔ “ تقریباً 50 سال پہلے، ملک کی 40 فیصد تجارت ہندوستانی جہازوں کے ذریعے ہوتی تھی، لیکن اب یہ گھٹ کر صرف 5 فیصد رہ گئی ہے، وزیر اعظم نے نشاندہی کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت نے بڑے بحری جہازوں کو بنیادی ڈھانچے کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے ہندوستان کے بحری شعبے کو مضبوط بنانے کا ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا ” ہندوستان کی بندرگاہیں عالمی سمندری پاور ہاو¿س کے طور پر ہمارے ملک کے عروج کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ “

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر کے ہاتھوں سرینگر میں ڈاکٹر اگروال کے آئی اسپتال کا افتتاح

Next Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS